اپوزیشن نے پری پلان طریقے سے ایسا کون سا کام کیا جس کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا؟ صوبائی وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر مہنگا ہونے کے بارے میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ڈالر کو اپوزیشن نے منصوبے کے تحت مہنگا کرایا، اپوزیشن… Continue 23reading اپوزیشن نے پری پلان طریقے سے ایسا کون سا کام کیا جس کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا؟ صوبائی وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا





































