ترجمان گولڑہ شریف دربار کو قتل کر دیا گیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد؍ہری پور( آن لائن ) ترجمان گولڑہ شریف دربار سہیل خان کو قتل کر دیا گیا۔ وہ ہری پور کے مقامی اخبار میں صحافی تھے ۔ ہری پور کے علاقے حطار میں منشیات فروش کی گرفتاری کی خبر دینے پر منشیات فروش کے بیٹے نے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے قتل کیا۔… Continue 23reading ترجمان گولڑہ شریف دربار کو قتل کر دیا گیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی







































