بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حکومت کی ہاؤسنگ سکیم کا حصہ بنیں یا نہیں؟ معروف صحافی نے دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا اعلان کر دیا ہے، اس بارے میں سینئر صحافی خوشنود علی خان نے کہا کہ وزیراعظم نے ہاؤسنگ سکیم کا اعلان کیا ہے مگر اب یہاں بلڈر مافیا آ جائے گا، سینئر صحافی خوشنود علی خان نے وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حکومت کی ہاؤسنگ سکیم کا حصہ بنیں یا نہیں؟ معروف صحافی نے دعویٰ کر دیا