جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، علیم خان کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی تنظیم نو کرتے ہوئے وسطی پنجاب کی صدارت تبدیل کر دی گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے پارٹی کے نئے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ علیم خان کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ اب عمر ڈار تحریک انصاف وسطی پنجاب

کے صدر ہوں گے۔ اس کے علاوہ غلام سرور خان کو مغربی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے، انجینئر عطا اللہ شادی خیل کو شمالی پنجاب کاصدر مقرر کیا گیا ہے، اعجاز چوہدری کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے، ان نئی تقرریوں کا اعلان مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…