اسحاق ڈار کی پاکستان میں تمام جائیدادوں کی فروخت کرنے کی تیاریاں، نیب حرکت میں آگیا، سابق وزیرخزانہ بُری طرح پھنس گئے
اسلام آباد(این این آئی) قومی احتساب بیورو( نیب) نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد کو فروخت کرنے کی اجازت مانگ لی۔نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسحاق ڈار نیب کو مطلوب ہیں ٗ ان کی… Continue 23reading اسحاق ڈار کی پاکستان میں تمام جائیدادوں کی فروخت کرنے کی تیاریاں، نیب حرکت میں آگیا، سابق وزیرخزانہ بُری طرح پھنس گئے