بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پنچایت کا انوکھا فیصلہ! ڈاکٹر لڑکی کا ان پڑھ سے شادی کرنے کا حکم سنا دیا ،انکار پر کیا سزا بھگتنا ہوگی؟متاثرہ والد سامنے آگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں پنچایت کا انوکھا فیصلہ، ایک ڈاکٹر لڑکی کو ان پڑھ لڑکے سے شادی کرنے کا فیصلہ سنا دیا،فیصلے کے خلاف جب پولیس سے رابطہ کیا گیا تو پولیس بھی جاگیرداروں سے ملی ہوئی نظر آئی۔
میڈیا رپورٹس  کے مطابق چک ہٹھار تحصیل روجھان کے رہائشی جاگن خان مزاری نے کہا کہ علاقہ کے جاگیرداروں نے پنچایت کے ذریعے حکم دیا کہ رشتے کے لیے بیٹیاں دے دو یا پھر 123 ایکڑ رقبہ زمین چھوڑ دو جو میری ملکیتی ہے۔پاکستان کمیشن

برائے انسانی حقوق ملتان آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری بیٹیاں ایم بی بی ایس فائنل ائیر کی طالبہ ہیں ، میں ان کا ان پڑھ لڑکوں سے رشتہ کیسے کر دوں؟ اس سلسلے میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس روجھان کو درخواست دی گئی لیکن ان کی جانب سے بھی کوئی شنوائی نہ ہوئی۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پولیس افسران بھی ملزمان سے مل گئے ہیں ۔انہوں نے وزیر  اعظم،چیف جسٹس اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…