پاکستانی مسافر خصوصی کرایوں میں ایمریٹس سے امریکہ کا سفر کرسکیں گے ،نئی آفر متعارف کروادی گئی، تفصیلات جاری
کراچی(آئی این پی ) ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کی آفر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پاکستانی مسافر امریکہ کے بعض انتہائی مقبول مقامات کا سفر کرنے کیلئے خصوصی رعایتی قیمت میں اکانومی اور بزنس کلاس کے ریٹرن ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ صارفین 5 نومبر 2018 تک بکنگ کرکے 25 اکتوبر… Continue 23reading پاکستانی مسافر خصوصی کرایوں میں ایمریٹس سے امریکہ کا سفر کرسکیں گے ،نئی آفر متعارف کروادی گئی، تفصیلات جاری











































