پاکستان کیساتھ تعلقات ۔۔امریکہ کا نئی شروعات کےبدلے پاکستان سے نیا مطالبہ ،کونسابندہ مانگ لیا؟بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات پروان چڑھانے کے حوالے سے پیغام دیا ہے کہ امید ہے نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ ہم ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ سکیں گے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان بولٹن… Continue 23reading پاکستان کیساتھ تعلقات ۔۔امریکہ کا نئی شروعات کےبدلے پاکستان سے نیا مطالبہ ،کونسابندہ مانگ لیا؟بڑی خبر آگئی