جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

تمام پٹرول پمپس سروس سٹیشنز کو پانی کے میٹر لگانے اور پینے کے پانی کے نرخ بڑھانے کا حکم دیدیا گیا،بڑی تعداد میں ٹیوب ویل بند کرنے کی تیاریاں

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

تمام پٹرول پمپس سروس سٹیشنز کو پانی کے میٹر لگانے اور پینے کے پانی کے نرخ بڑھانے کا حکم دیدیا گیا،بڑی تعداد میں ٹیوب ویل بند کرنے کی تیاریاں

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ میں صاف پانی سے سڑکوں کی دھلائی کیخلاف کیس کی سماعت، سیکرٹری ماحولیات ، ایم ڈی واسا سمیت دیگرافسران پیش ‘ عدالت نے شہرکے تمام پٹرول پمپس کیسروس سٹیشنز کو پانی کے میٹر لگانے اور واسا کو پینے کے پانی کے نرخ بڑھانے کے اقدامات کاحکم دے دیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading تمام پٹرول پمپس سروس سٹیشنز کو پانی کے میٹر لگانے اور پینے کے پانی کے نرخ بڑھانے کا حکم دیدیا گیا،بڑی تعداد میں ٹیوب ویل بند کرنے کی تیاریاں

پاکستان کیخلاف ڈائیلاگ مارنا سنی دیول، اجے دیوگن کیلئے آسان ،،پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے،فیاض الحسن چوہان نے بھارتی اداکاروں کو کھری کھری سنادیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کیخلاف ڈائیلاگ مارنا سنی دیول، اجے دیوگن کیلئے آسان ،،پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے،فیاض الحسن چوہان نے بھارتی اداکاروں کو کھری کھری سنادیں

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ڈائیلاگ مارنا سنی دیول، اجے دیوگن کے لیے آسان ہے لیکن عملی طور پر پاکستان کیخلاف کچھ کرنا مشکل ہے، سن لیں پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے۔ پیر کو… Continue 23reading پاکستان کیخلاف ڈائیلاگ مارنا سنی دیول، اجے دیوگن کیلئے آسان ،،پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے،فیاض الحسن چوہان نے بھارتی اداکاروں کو کھری کھری سنادیں

برطانیہ کیساتھ ڈیل ،معاہدے میں پیشرفت شروع ،اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز کا واپس لانا ممکن ،شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

برطانیہ کیساتھ ڈیل ،معاہدے میں پیشرفت شروع ،اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز کا واپس لانا ممکن ،شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات فوادحسین چوہدری نے یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کیساتھ ڈیل کا فائدہ پاکستان کو ہوگا،پاکستان سے پیسہ برطانیہ یا پھر متحدہ عرب امارات جاتا ہے ،مفاہمتی یادداشت کے بعد پیسہ غیر قانونی طریقے سے باہر نہیں جاسکے گا ،برطانیہ سے کئے گئے معاہدے… Continue 23reading برطانیہ کیساتھ ڈیل ،معاہدے میں پیشرفت شروع ،اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز کا واپس لانا ممکن ،شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کرپشن کرکے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی، نیب نے کتنے کھرب روپے کی ریکوری کر لی؟ چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

کرپشن کرکے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی، نیب نے کتنے کھرب روپے کی ریکوری کر لی؟ چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میگا کرپشن کے مقدمات کومیرٹ،شفافیت اور قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب نے کرپشن سے لوٹی ہوئی 297 ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کر ا دی، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نی نیب ہیڈ کوار ٹر میں نیب کے علاقائی… Continue 23reading کرپشن کرکے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی، نیب نے کتنے کھرب روپے کی ریکوری کر لی؟ چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

پاکستان کے اہم شہر میں بڑی تعداد میں ایڈز کے مریض سامنے آگئے،متاثرہ مریضوں میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل ، افسوسناک انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کے اہم شہر میں بڑی تعداد میں ایڈز کے مریض سامنے آگئے،متاثرہ مریضوں میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل ، افسوسناک انکشافات

حیدر آباد(این این آئی) حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہواہے۔ایڈز سے متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مریض کراچی سے علاج کروانے مجبورہوگئے ہیں، علاقہ مکینوں نے مزید لوگوں کی اسکریننگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں 70 سے زائد… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں بڑی تعداد میں ایڈز کے مریض سامنے آگئے،متاثرہ مریضوں میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل ، افسوسناک انکشافات

چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلوانے کی کوششیں،پی ایس111 ،تحریک انصاف نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پر ٹکٹ کافیصلہ سنادیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلوانے کی کوششیں،پی ایس111 ،تحریک انصاف نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پر ٹکٹ کافیصلہ سنادیا

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پی ایس111 میں تحریک انصاف کراچی کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد قریشی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے،گورنرسندھ اپنے چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلواناچاہتے تھے۔تحریک انصاف کے اعلامیئے کے مطابق عمران اسماعیل کے گورنر سندھ عہدہ سنبھالنے کے بعد خالی ہونے والی سندھ اسمبلی کی… Continue 23reading چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلوانے کی کوششیں،پی ایس111 ،تحریک انصاف نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پر ٹکٹ کافیصلہ سنادیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،انتباہ جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

خیبرپختونخوا اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،انتباہ جاری

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی،قرارداد اے این پی کے رہنماء سردارحسین بابک نے جمع کرائی ۔قراراد کے متن کے مطابق کالاباغ ڈیم کامسئلہ جوایک متنازعہ ڈیم ہے،اس مسئلے کوباربار چھیڑنے سے قومی یکجہتی کونقصان پہنچایاجارہاہے،ملک کے ایک حصے کوخوش کرنے کے لئے متنازعہ مسئلے کواٹھانا کسی… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،انتباہ جاری

ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لانے کا اعلان، حکومت نے پاکستان اور چین کے اہم ترین مشترکہ منصوبے میں جرمنی کی شمولیت کا عندیہ دیدیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لانے کا اعلان، حکومت نے پاکستان اور چین کے اہم ترین مشترکہ منصوبے میں جرمنی کی شمولیت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ہم ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لائیں گے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ ہم ترقیاتی بجٹ میں فنانشل ڈسپلن لائیں گے، کراچی سے پشاور تک… Continue 23reading ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لانے کا اعلان، حکومت نے پاکستان اور چین کے اہم ترین مشترکہ منصوبے میں جرمنی کی شمولیت کا عندیہ دیدیا

وزارت داخلہ پنجاب کا موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

وزارت داخلہ پنجاب کا موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی)وزارت داخلہ پنجاب نے یوم عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوسوں میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے وزارت داخلہ نے آئی جی پنجاب طاہر خان سے 32اضلاع میں سے حساس جگہوں کے نام طلب کر لئے ہیں ۔پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی 32اضلاع میں… Continue 23reading وزارت داخلہ پنجاب کا موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات جاری