بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس کی اہلیہ کو حبس بیجا میں رکھے جانے کا انکشاف،بیٹا تھانے پہنچ گیا،افسوسناک واقعہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سابق چیف جسٹس جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان کی اہلیہ کو مسلح افراد کی جانب سے حبس بیجا میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق چیف جسٹس سعید الزمان صدیقی کے بیٹے کی جانب سے مری کے تھانہ تریٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا کہ ان کی والدہ کو قبضہ مافیا نے حبس بیجا میں رکھا۔درخواست میں کہا گیا کہ میری والدہ اپنے پلاٹ پر چار دیواری بنوانے آئیں جس پر 4 مسلح افراد

نے انہیں دھمکیاں دیں، مسلح افراد نے چار دیواری پر کام رکوایا اور والدہ کو حبس بیجا میں رکھنے کے بعد انہیں پلاٹ سے بھی نکال دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کے بیٹے افنان نے کہا کہ مسلح افراد نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان کے بیٹے کی درخواست موصول ہو چکی ہے، کارروائی کی جا رہی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…