آئین فوج کو سیاست سے منع کرتاہے ،ملک میں جوحکومت چل رہی ہے وہ آئینی نہیں ،محمود خان اچکزئی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام قوتوں کو ملکر جمہوری پاکستان کیلئے سوچناہوگا ملک میں سیاست کاحق صرف سیاست دانوں کو ہے اوروں کونہیں آئین فوج کو سیاست سے منع کرتاہے فوج کی ہر ضرورت پوری کرنا عوام کا فرض ہے،ملک میں جوحکومت چل رہی ہے… Continue 23reading آئین فوج کو سیاست سے منع کرتاہے ،ملک میں جوحکومت چل رہی ہے وہ آئینی نہیں ،محمود خان اچکزئی نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































