بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کزن کیساتھ سیلفی کیوں بنائی؟باپ اور دادا نے لڑکی اور لڑکے کو نشان عبرت بنا دیا،ایسی کیا سزا دیدی؟ظلم کی نئی تاریخ رقم

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کزن کے ساتھ سیلفی بنانے پر باپ اور دادا نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا جب کہ لڑکے کو سوات میں قتل کیا گیا۔قتل کا افسوسناک واقعہ کراچی کی قصبہ کالونی میں پیش آیا جہاں 19 سالہ مرینہ کو سوات کے رہائشی خالہ زاد سلمان کے ساتھ سیلفی بنانے پر قتل کردیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق باپ اور دادا نے 7نومبر کو مرینہ کو زہر دے کر مارا۔

ملزمان نے واردات سے پہلے لڑکی کی ماں کو کمرے میں بند رکھا۔ذرائع نے بتایاکہ ملزمان نے واردات کو خودکشی کا رنگ دے کرمقتولہ کو دفنا دیا جب کہ سلمان کو سوات میں قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ مرینہ کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ لڑکی کے پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت کو درخواست دے دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…