جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

میاں بیوی نے زمانہ جاہلیت کی تاریخ دہرا دی، اپنی ہی لخت جگر ڈیڑھ سالہ بیٹی کو قتل کردیا، بے رحم والدین نے ایسا کیوں اور کس کے کہنے پر کیا؟جان کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر سرگودھا میں والدین نے ڈیڑھ سالہ بچی کو جعلی عامل کے کہنے پر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں  والدین نے جعلی عامل کے کہنے پر اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو قتل کر ڈالا۔بچی کے قتل پر معاملہ آگے بڑھا تو پولیس نے ہر زاویے سے اس کی تفتیش کی تو انہیں معاملہ مشکوک محسوس ہوا

جس پر پولیس نے بچی کے والدین کو تفتیش کا حصہ بنایا۔بچی کے والدین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ہی اپنی بیٹی کو قتل کیا ۔پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے والدین نے بتایا کہ انہوں نے عامل کے کہنے پر اپنی بیٹی کو قتل کیا ۔اس پر پولیس نے مقتولہ بچی کے والد اور اسکی پھوپھی کو حراست میں لے لیا ۔واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…