ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ،بینکوں سے اہم معلومات طلب ،اکاؤنٹس ہولڈرز میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے ایف بی آر نے بینکوں سے ٹیکس نادہندگان کی اہم معلومات طلب کرلیں ہیں ۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بنکوں سے 10 لاکھ روپے ماہانہ رقم نکلوانے والے افراد کا ریکارڈ مانگ لیا ہے جبکہ دس… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ،بینکوں سے اہم معلومات طلب ،اکاؤنٹس ہولڈرز میں کھلبلی مچ گئی