پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ،بینکوں سے اہم معلومات طلب ،اکاؤنٹس ہولڈرز میں کھلبلی مچ گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے ایف بی آر نے بینکوں سے ٹیکس نادہندگان کی اہم معلومات طلب کرلیں ہیں ۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بنکوں سے 10 لاکھ روپے ماہانہ رقم نکلوانے والے افراد کا ریکارڈ مانگ لیا ہے جبکہ دس لاکھ روپے کیش نکلوانے والے افراد کی ٹیکس کٹوتی کی معلومات بھی حاصل کی جائیں گیذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے

تک رقوم جمع کرانے والوں کی لسٹ بھی حاصل کی جائیگی جبکہ ماہانہ دو لاکھ روپے کریڈٹ کارڈز کا بل جمع کرانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کی جائیں گی ذرائع کے مطابق قرضوں پر دس لاکھ روپے سالانہ منافع کمانے والے فائلرز کی فہرستیں بھی ایف بی آر کو فراہم کی جائیں گی ایف بی آر ذرائع کے مطابق قرضوں پر 5 لاکھ روپے منافع کمانے والے نان فائلرز کا ریکارڈبھی فراہم کیا جائے گا

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…