پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں پولیس یونیفارم کی پھرتبدیلی پر کام شروع کر دیا ،اب یونیفارم کس طرح کا ہوگا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں پولیس یونیفارم کی تبدیلی پر کام شروع کر دیا ہے۔ توقع ہے کہ سال 2019ء میں موسم گرما کے آغاز پر پنجاب پولیس کا پرانا یونیفارم بحال کر دیا جائے گا جبکہ پرانے یونیفارم کی تیاری کے لئے مختلف کمپنیوں سے پری کوالیفکیشن طلب کر لی گئی ہیں۔

کمپنیوں کو پری کوالیفکیشن مکمل ہونے کے بعد ٹینڈر طلب کئے جائیں گے اور کم سے کم بولی دینے والی کمپنی کو یونیفارم کی تیاری کا ٹھیکہ دیا جائے گا جبکہ پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کو اولیو گرین یونیفارم ہی فراہم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…