عمران خان دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے کون سرگرم ہو چکا، احسن اقبال نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں، بعض علاقائی قوتیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے سرگرم ہیں۔ جمعہ کو احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملکی معیشت کیلئے اہم ہے، بعض علاقائی… Continue 23reading عمران خان دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے کون سرگرم ہو چکا، احسن اقبال نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا