یہاں کوئی مہاجر اور پنجابی نہیں، سب پاکستانی ہیں، مت کریں ایسی باتیں ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار برہم، بڑا حکم جاری کردیا
کراچی(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان کوارٹرز آپریشن کے معاملے پر میئر کراچی وسیم اختر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ گزشتہ روز کراچی میں ہنگامہ کیوں کرایا؟ بڑے بڑے لیڈر پہنچے ہوئے تھے، خدا کا خوف کریں، کیا لسانی فسادات کرانا چاہتے ہیں؟ جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی… Continue 23reading یہاں کوئی مہاجر اور پنجابی نہیں، سب پاکستانی ہیں، مت کریں ایسی باتیں ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار برہم، بڑا حکم جاری کردیا