خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا۔ذرائع کے مطابق بمع خاندان حج کرنے والوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے، جس میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد کو حجاز مقدس میں ایک جگہ رکھنے… Continue 23reading خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا