پی ٹی آئی کی سنچری ، ڈالر کی لمبی چھلانگ ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ ایک ہی رات میں کتنےسو ارب روپے بڑھ گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بھی بڑھ گیا، پی ٹی آئی کی سنچری پر 760اروب روپے قرضوں میں اضافےکا تحفہ عوام کو مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آٹھ روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااور… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سنچری ، ڈالر کی لمبی چھلانگ ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ ایک ہی رات میں کتنےسو ارب روپے بڑھ گیا؟











































