بزدل بھارتی فوج کنٹرول سے باہر، سول آبادی کو بھی نہ بخشا، گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ گونج اٹھا، کئی افراد نشانہ بن گئے ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا
چناری(آن لائن)آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالاسے ملحقہ وادی لیپہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی سول آبادی پر دو گھنٹے تک بلااشتعال فائرنگ ،چار افراد شدید زخمی، تعلیمی ادارے بند، پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے وادی لیپہ کے سرحدی دیہاتوں بٹلیاں،غئی… Continue 23reading بزدل بھارتی فوج کنٹرول سے باہر، سول آبادی کو بھی نہ بخشا، گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ گونج اٹھا، کئی افراد نشانہ بن گئے ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا