تفریحی مقامات پر جوڑوں کو بڑی آزادی دیدی گئی ،اب نکاح نامہ مانگنے والے اہلکاروںکیساتھ کیا کام کیا جائیگا، سخت ترین حکم جاری
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے شہر میں جوڑوں سے نکاح نامے مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔پولیس چیف کی جانب سے کراچی کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز کو لکھے گئے خط میں ایسے اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کی گئی ۔پولیس چیف… Continue 23reading تفریحی مقامات پر جوڑوں کو بڑی آزادی دیدی گئی ،اب نکاح نامہ مانگنے والے اہلکاروںکیساتھ کیا کام کیا جائیگا، سخت ترین حکم جاری