ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے سارا بوجھ اپنے اوپر لے لیا لیکن اپنی پاکستانی عوام کو مشکل میں نہ ڈالا ،جانتے ہیں خاموشی سے کیا کام کردیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کو بین الاقوامی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافہ کے باوجود ر واں ماہ سبسڈی کی مد میں21بلین کا نقصان برداشت کرنا پڑا، اوگرا کی جانب سے ڈیزل 119.79، پٹرول101.85، ایس کے او 89.97،اور ایل ڈی او82.49روپے کی سمری حکومت کو ارسال کی تھی جس کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان وزارت پٹرولیم کو ہدایت کی تھی کہ تیل قیمتوں میں اضافہ سے عوام پر مہنگائی

کا بوجھ بڑھ جائیگا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے ڈیزل کی قیمت112.94روپے پٹرول97.83روپے ایس کے او86.50روپے قیمتیں مقرر کیں اور اس حوالے سے ڈیزل پر چھ روپے85پیسے، پٹرول پر چار روپے دو پیسے اور ایس کے او پر3روپے 74پیسے سبسڈی دیدی ہے اور مذکورہ سمری اوگرا نے وزارت کو بھجوائی تھی اور سبسڈی کی مد میں21بلین روپے کا نقصان برداشت کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…