خیبر پختونخوا حکومت نے جنوبی کوریا کے تعاون سے پن بجلی کے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا،صوبے کو اربوں کی آمدن ہوگی
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے صوبے میں توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے بیرونی سرمایہ کاری کوآنے والے دنوں میں سنگ میل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں پائے جانے والے پن بجلی اور تیل وگیس کے قدرتی وسائل یہاں کا قیمتی خزانہ ہیں جن کو بروئے کارلاکرنہ صرف ملک کوموجودہ توانائی کے بحران… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے جنوبی کوریا کے تعاون سے پن بجلی کے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا،صوبے کو اربوں کی آمدن ہوگی