پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

اعظم سواتی کا نام اب بھی وزرا کی فہرست میں ہے ان کا استعفی قبول نہیں ہوا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی) پی پی پی رہ نما سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ اعظم سواتی کا نام اب بھی وزرا کی فہرست میں آیا ہے ان کا کوئی استعفیٰ نہیں ہوا۔رہنما پی پی پی نے اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ماضی میں اعظم سواتی ہمارے وزیر کے خلاف عدالت میں گئے تھے، انہوں نے اعلی اخلاقی اقدار کا مظاہرہ کرتے

ہوئے نہیں بلکہ دبا ؤ میں آ کر استعفی دیا ہے۔شہلا رضا نے کہا کہ شیخ رشید اور فواد چوہدری کو دیکھ کر لوگ اس لیے ہنستے ہیں کیونکہ کوئی بھی ایسی جماعت نہیں ہے جس مین یہ دونوں نہ رہے ہوں۔پی ٹی آئی کے نیب کو پابند کرنے کے جو یکطرفہ معاملات شروع ہو چکے ہیں یہ اس جماعت کو عوام کے سامنے کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…