انتظار کی گھڑیاں ختم، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی خوشخبری سنادی
لاہور/ ملتان/سکردو (آئی این پی ) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، موٹروے اور قومی شاہراہ پر دھند چھائی رہی، ملتان میں دھند کے باعث بس سمیت 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے. دوسری طرف محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی خوشخبری سنادی











































