پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

وزیر اعظم عمران خان کے ایک اور غیرملکی دورے کا اعلان کردیاگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو دو روزہ دورے پر ترکی جائیں گے،وہ ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات اور باہمی تعاون، تجارت بڑھانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدرطیب اردوان سے ملاقات کریں گے

جس میں افغان مفاہمتی عمل سمیت خطے کے بدلتے حالات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعاون اور تجارت سمیت اہم معاملات بھی زیرغور آئیں گے۔ وزیراعظم کے شیڈول میں ترکی کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں طے ہیں، وزیر اعظم عمران خان جمعہ کی رات کو پاکستان واپس آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…