نئے پاکستان میں دسمبر کے آخری ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ ،کم آمدنی والے طبقے کے ہوش ہی اُڑ گئے
لاہور( نیوزڈیسک) دسمبر کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریے 0.19 فیصدبڑھے ۔ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے چوتھے ہفتے کے دوران ٹماٹر،ایل پی جی ،کیلے، چائے، انڈے، لہسن ،پیاز ،سرخ مرچ ،گڑ ،چینی ، دال مسور ،چنے… Continue 23reading نئے پاکستان میں دسمبر کے آخری ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ ،کم آمدنی والے طبقے کے ہوش ہی اُڑ گئے











































