نیب سے زیر التواء کیسز پر بریفنگ لینے کا معاملہ، پی اے سی نے اچانک حیران کن فیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن بھی جاری
اسلام آباد(سی پی پی ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )نے نیب سے زیر التواء کیسز کے حوالے سے بریفنگ لینے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا جو اجلاس کل بروز منگل… Continue 23reading نیب سے زیر التواء کیسز پر بریفنگ لینے کا معاملہ، پی اے سی نے اچانک حیران کن فیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن بھی جاری









































