راولپنڈی، ایف آئی اے کا عام شہریوں کیخلاف شکنجہ سخت جبکہ سرکاری اہلکاروں کی خلاف تحقیقات میں نرمی ،مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر
راولپنڈی(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارہ( ایف آئی اے) میں سرکاری افسران کے خلاف محکمانہ فنڈ زمیں خورد برد ،مالی بے ضابطگیوں، اختیارات سے تجاوزاوربدعنوانیوں سمیت مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر ہو نے سے سال بھر میں صرف 454پر مقدمات کا اندراج کیا جا سکا ایف آئی اے حکام کی مبینہ… Continue 23reading راولپنڈی، ایف آئی اے کا عام شہریوں کیخلاف شکنجہ سخت جبکہ سرکاری اہلکاروں کی خلاف تحقیقات میں نرمی ،مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر











































