جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام ، لیکچرر پر لگے الزامات درست قرار،محتسب اعلی نے پروفیسر کو بڑی سزا سنادی 

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام ، لیکچرر پر لگے الزامات درست قرار،محتسب اعلی نے پروفیسر کو بڑی سزا سنادی 

کراچی(این این آئی) جامعہ کراچی کی طالبات کو ہراساں کرنے کے کیس میں محتسب اعلی نے لیکچرر پر لگے الزامات کو درست قرار دے دیا۔صوبائی محتسب اعلی نے الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے جامعہ کراچی کے پروفیسر حسن عباس زیدی کو نوکری سے فارغ کرنے اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ۔وائس… Continue 23reading طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام ، لیکچرر پر لگے الزامات درست قرار،محتسب اعلی نے پروفیسر کو بڑی سزا سنادی 

میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا؟وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے وضاحت کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا؟وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے وضاحت کردی

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد پیپلزپارٹی سے میری مخالفت لوگ سمجھ گئے ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاکہ میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا۔ جے… Continue 23reading میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا؟وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے وضاحت کردی

سپر بلڈ مون ،چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ،ماہرینِ فلکیات نے ایک تاریخی لمحہ قرار دیدیا، دیکھنے کیلئے تیاریاں شروع

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

سپر بلڈ مون ،چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ،ماہرینِ فلکیات نے ایک تاریخی لمحہ قرار دیدیا، دیکھنے کیلئے تیاریاں شروع

لاہور (این این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق سال نو کے پہلے ماہ میں چاند گرہن دکھائی دے گا جو سپر بلڈ مون ہوگا۔سپر بلڈ مون آئندہ ماہ 20 جنوری کو ہوگا اس دن چاند زنگ آلود اور سرخ مٹی کی رنگت والا دکھائی دے گا۔ سپر بلڈ مون برطانیہ کے مختلف ممالک میں دیکھا… Continue 23reading سپر بلڈ مون ،چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ،ماہرینِ فلکیات نے ایک تاریخی لمحہ قرار دیدیا، دیکھنے کیلئے تیاریاں شروع

جعلی اکاؤنٹس کیس ٗ آصف علی زر داری اور بلاول سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہونگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

جعلی اکاؤنٹس کیس ٗ آصف علی زر داری اور بلاول سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہونگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی نے بڑافیصلہ کرلیا

اسلا آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف خان کھوسہ نے کہاہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں قانونی ٹیم پیش ہوگی ٗ عدالت نے آصف زرداری یا چیئرمین بلاول کو طلب نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس ٗ آصف علی زر داری اور بلاول سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہونگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی نے بڑافیصلہ کرلیا

دولہا دلہن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیاپھر ایسی بات کہہ دی کہ قہقہے لگ گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

دولہا دلہن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیاپھر ایسی بات کہہ دی کہ قہقہے لگ گئے

شجاع آباد (نیوزڈیسک) شجاع آباد میں دولہا دلہن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب کی شادی کو ابھی 3 دن ہی ہوئے تھے کہ ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ شعیب نے بتایا کہ اس کی تین دن پہلے شادی ہوئی ہے اس کی… Continue 23reading دولہا دلہن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیاپھر ایسی بات کہہ دی کہ قہقہے لگ گئے

سی پیک کے تحت ایک اور بڑی موٹر وے کی تکمیل،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

سی پیک کے تحت ایک اور بڑی موٹر وے کی تکمیل،زبردست خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان ، ہکلہ موٹر وے کا تعمیراتی کام رواں مالی سال کے آخر تک مکمل ہو جائیگا ۔حکام کے مطابق 285 کلومیٹر طویل ڈیرہ اسماعیل خان۔ ہکلہ موٹر وے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے ٗیہ موٹر وے رواں مالی… Continue 23reading سی پیک کے تحت ایک اور بڑی موٹر وے کی تکمیل،زبردست خوشخبری سنادی گئی

تحریک انصاف کاوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع 

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کاوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع 

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا اس سلسلے میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کیلئے زور دیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وہ… Continue 23reading تحریک انصاف کاوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع 

نئے پاکستان میں سٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

نئے پاکستان میں سٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس ایک ہفتے میں 1ہزار پوائنٹس گھٹ گیااور انڈیکس38ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدسے گھٹ کر37ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے99ارب روپے ڈوب گئے جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم… Continue 23reading نئے پاکستان میں سٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی

خوفناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟گھروں میں کہرام مچ گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

خوفناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟گھروں میں کہرام مچ گیا

روجھان (سی پی پی )انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کار میں ٹکرہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں… Continue 23reading خوفناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟گھروں میں کہرام مچ گیا