پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کو کرپشن جیسا برا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی ٗپیپلز پارٹی اپنے اْن ایم پی ایز کو سنبھالے جو فارورڈ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کرپشن ہی ہے۔انہوں نے کاہکہ ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونے دیں گے،

کسی بھی صورت کوئی خرید و فروخت اور ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سندھ میں ہارس ٹریڈنگ کی کوشش نہیں کرے گی، اگر کوئی ہارس ٹریڈنگ کرے گا تو اس کو بھی پکڑا جائے گا۔پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک سے متعلق پوچھے گئے سوال پر عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بنتا ہے تو یہ اْن کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے اْن ایم پی ایز کو سنبھالے جو فارورڈ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے فارورڈ بلاک کے حوالے سے ہماری طرف کیوں دیکھتے ہیں کہ ہم یہ کر رہے ہیں، یہ اپنے ان ایم پی ایز کو سنبھالیں جن سے انہیں خطرہ ہے۔انہوں نے کہاکہ میں یقین دہانی کراتا ہوں کہ تحریک انصاف ایسا کچھ نہیں کر رہی لیکن اگر پیپلز پارٹی کے لوگ ان سے الگ ہونا چاہتے ہیں یا فارورڈ بلاک بنانا چاہتے ہیں تو وہ خود سنبھالے۔  گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کو کرپشن جیسا برا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی ٗپیپلز پارٹی اپنے اْن ایم پی ایز کو سنبھالے جو فارورڈ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کرپشن ہی ہے۔انہوں نے کاہکہ ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونے دیں گے، کسی بھی صورت کوئی خرید و فروخت اور ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…