20؍ سال قبل میں قندھار میں اسامہ بن لادن کےساتھ بیٹھا تھا اور انہوں نے کہا کہ۔۔۔القاعدہ سربراہ نے 20سال پہلے کیا پیشگوئی کی تھی جو آج پوری ہو رہی ہے؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حامد میر پاکستان کے معروف اور نہایت معتبر صحافیوں میں شمار ہوتے ہیں، نائن الیون کے حملے کے بعد انہوں نے امریکی بمباری میں افغانستان کیلئے رخت سفر باندھا، انہوں نے دنیا کے اس وقت خطرناک اور مطلوب ترین شخص اسامہ بن لادن کے انٹرویو کیلئے یہ سفر کیا، اسامہ بن لادن کیساتھ… Continue 23reading 20؍ سال قبل میں قندھار میں اسامہ بن لادن کےساتھ بیٹھا تھا اور انہوں نے کہا کہ۔۔۔القاعدہ سربراہ نے 20سال پہلے کیا پیشگوئی کی تھی جو آج پوری ہو رہی ہے؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے











































