’’2019 ء وعدوں کی تکمیل کا سال‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں قوم نے سیاسی منزل حاصل کر لی ہے ۔ اب 2019 ء میں اب پاکستان معاشی منزل حاصل کرے گا ۔ ان خیالات کا اظہار فواد چودھری نے نئے سال 2019 ء کے موقع… Continue 23reading ’’2019 ء وعدوں کی تکمیل کا سال‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی











































