محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ٗ پنجاب، خیبرپختون خوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں خشک سردی کا سلسلہ ختم ہونے کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی











































