جنوبی پنجاب صوبے کا قیام،اہم شہرمیں منی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے جنوبی پنجاب کیلئے منی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے ملتان یا بہاولپور کے نام زیرغور ہیں۔ ذرائع کے مطابق منی سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ دیگر محکموں… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبے کا قیام،اہم شہرمیں منی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا