جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم،پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2025

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم،پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔جے آئی ٹی ذرائع نے کہا کہ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم،پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی کردی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے بتایا کہ رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد کا درجہ حرارت تیس ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے،جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے چھ سات ڈگری زیادہ ہو… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی

عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 29 مارچ کو 3 بج کر 58 منٹ پر ہوگی، 30 مارچ کو رویت کے… Continue 23reading عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

سعودیہ ، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان

datetime 20  مارچ‬‮  2025

سعودیہ ، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)طویل عرصہ بعد رواںسال پاکستان سمیت سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔بین الاقوامی فلکیات مرکز نے گزشتہ روز پیشگوئی کی ہے کہ سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال المکرم کا چاند نظر آنا ناممکن ہوگا۔ماہرین کے… Continue 23reading سعودیہ ، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان

مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کو پولیس نے گرفتار کر لیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ مومن میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے گھر پر چھاپہ مار کر ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ ایس ایس پی اے وی سی سی انیل حیدر کے مطابق ملزم کے قبضے سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ… Continue 23reading مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کو پولیس نے گرفتار کر لیا

ارمغان کیسے امیر ہوا؟ اہلیہ کو کس بات کا پتا تھا؟ ساحر حسن نے انکشافات کا پٹارہ کھول دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

ارمغان کیسے امیر ہوا؟ اہلیہ کو کس بات کا پتا تھا؟ ساحر حسن نے انکشافات کا پٹارہ کھول دیا

کراچی(این این آئی)مصطفی عامر قتل کیس کے ایک ملزم ساحر حسن نے اپنے بیان میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ساحر حسن نے بتایا کہ میں اسلام آباد میں ایک دوست یحییٰ کے ذریعے ویڈ منگواتا تھا۔ یحییٰ کا کزن شاہ نور میرا دوست تھا، اسی کے ذریعے رابطہ ہوا۔ مجھے گھر پرنجی کوریئر کمپنیوں کے… Continue 23reading ارمغان کیسے امیر ہوا؟ اہلیہ کو کس بات کا پتا تھا؟ ساحر حسن نے انکشافات کا پٹارہ کھول دیا

لاہور گودام سے 1ارب روپے کا چلغوزہ چوری ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

لاہور گودام سے 1ارب روپے کا چلغوزہ چوری ہوگیا

لاہور( این این آئی)شاد باغ لاہور کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود برآمدگی نہ ہو سکی، متاثرین نے ایوان وزیراعلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ چلغوزہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن لاہور کے عہدیداران نے پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شادباغ کے گودام سے… Continue 23reading لاہور گودام سے 1ارب روپے کا چلغوزہ چوری ہوگیا

خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈاپور

datetime 20  مارچ‬‮  2025

خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، جتنے دہشتگرد مارے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈاپور

وفاق اور پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2025

وفاق اور پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی) وفاقی اور پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا تاہم سرکاری ملازمین پانچ چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطر پر 3چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق 31مارچ (بروز پیر)سے 2اپریل (بروز بدھ)تک عیدالفطر کی تعطیلات… Continue 23reading وفاق اور پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 12,255