خوارجیوں کے لیے نہ کوئی عزت، نہ جنازہ ، خوارجی نعیم خان کے اہلخانہ کا لاش وصول کرنے سے انکار
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)13 مارچ کو جنڈولہ فورٹ حملے میں مارے گئے خارجی نعیم خان سے اس کے والد، خاندان اور گاؤں والوں نے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے 20 سے زائد مشران اور والد نے جرگے میں شرکت کی۔ نعیم خان کے والد احمد خان نے کہا کہ… Continue 23reading خوارجیوں کے لیے نہ کوئی عزت، نہ جنازہ ، خوارجی نعیم خان کے اہلخانہ کا لاش وصول کرنے سے انکار