دانیال عزیز کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاسی رہنما، الیکشن 2024ء کے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق مہناز اکبر عزیز اور اْن کے بیٹے میکال عزیز کو آر او آفس ظفروال سے حراست میں لیا گیا ہے اس… Continue 23reading دانیال عزیز کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا گیا