پچھلے دو دن میرے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے87 خوشاب کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔احمد صہیب نے استعفے میں لکھا کہ پچھلے دو تین دن میرے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے۔انہوں نے کہاکہ مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔