خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ کسی جماعت نے ہمارے آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کیا،… Continue 23reading خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر