جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ پاکستان کی تجارت کا حجم کتنے ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتا ہے؟ عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس تجارت کی ترقی کے بے پناہ مواقع ہیں جن سے بھر پور طور پر استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے،جنوبی ایشیائی ممالک کیساتھ پاکستان کی تجارت کا حجم 23 ارب ڈالر سے 67 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتا ہے، علاقائی تجارت… Continue 23reading جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ پاکستان کی تجارت کا حجم کتنے ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتا ہے؟ عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی