فیس بک نے مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز مواد شائع کرنے پر فوج کے سینکڑوں پیجز اور اکاؤنٹس بند کر دیے،یہ فوج کس ملک کی ہے اور اس نے ایسا کیوں کیا؟
نیویارک(آئی این پی)فیس بک نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مواد شائع کرنے پر میانمار آرمی کے سیکڑوں پیجز اور اکاونٹس بند کردیئے۔فیس بک نے یہ اقدام جنگی جرائم سے ناپسندیدگی اور نفرت آمیز مواد کے فروغ کو روکنے کی اپنی پالیسی کے تحت اٹھایا۔بدھ کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی… Continue 23reading فیس بک نے مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز مواد شائع کرنے پر فوج کے سینکڑوں پیجز اور اکاؤنٹس بند کر دیے،یہ فوج کس ملک کی ہے اور اس نے ایسا کیوں کیا؟