روحی بانو کے بعد ایک اور معروف پاکستانی خاتون چل بسیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ روحی بانو کے بعد پاکستان کی مشہور خاتون شیف فاطمہ علی کینسر کے خلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں، تفصیلات کے مطابق فاطمہ علی نے 18 سال کی عمر میں اپنا شیف بننے کا خواب پورا کرنے کیلئے نیویارک کا رخ کیا اور کھانے بنانے کی تربیت دینے والے… Continue 23reading روحی بانو کے بعد ایک اور معروف پاکستانی خاتون چل بسیں







































