کپتان نے ٹرمپ کی عقل ٹھکانے لگا دی، امریکی صدر نے عمران خان سے کیااپیل کر دی، وزیراعظم کاجواب میں بڑا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ٹرمپ کا خط، افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں خط لکھا ہے جس میں انہوں نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کو… Continue 23reading کپتان نے ٹرمپ کی عقل ٹھکانے لگا دی، امریکی صدر نے عمران خان سے کیااپیل کر دی، وزیراعظم کاجواب میں بڑا اعلان