عمران خان کے شہر میانوالی کا یہ حال ہے تو باقی ملک کا کیا ہوگا؟ محکمہ سوئی گیس نے شہری کو 5 لاکھ سے زائد کا بل بھجواکر سکتہ طاری کر دیا
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ وزیراعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں محکمہ سوئی گیس نے صارف کو 5 لاکھ سے زائد کا بل بھجوا کر اس پر سکتہ طاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آبائی شہر سرگودھا ریجن کا علاقہ میانوالی ہے جہاں پر سرکاری کوارٹر کے سرکاری ملازم… Continue 23reading عمران خان کے شہر میانوالی کا یہ حال ہے تو باقی ملک کا کیا ہوگا؟ محکمہ سوئی گیس نے شہری کو 5 لاکھ سے زائد کا بل بھجواکر سکتہ طاری کر دیا











































