اسد عمر کامہنگائی میں اضافے اورعوام کی چیخیں نکلنے کامبینہ بیان ، وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کردی
اسلام آباد(آن لائن ) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے کسی اجلاس میں یہ نہیں کہا کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی اور عوام چیخیں گے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں الیکٹرانک اور… Continue 23reading اسد عمر کامہنگائی میں اضافے اورعوام کی چیخیں نکلنے کامبینہ بیان ، وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کردی











































