سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کو نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن کیس کی تفتیش کی اجازت دے دی۔پنجاب پولیس کے ڈی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا











































