عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعلیٰ پنجاب نے تبدیلی کا رخ کس طرف موڑ دیا، شاندار اعلان
لاہور (ا ین این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کئے گئے،ہم نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی جانب موڑ دیا ہے،عوام کے مسائل کا اندازہ ہے ،جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کے عوام کی محرومیوں کوخوشحالی میں بدلیں گے ۔… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعلیٰ پنجاب نے تبدیلی کا رخ کس طرف موڑ دیا، شاندار اعلان











































