سندھ حکومت نے نیب کے شکنجے میں پھنسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بلانے کا نیا راستہ نکال لیا،حیرت انگیز صورتحال
کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے نیب کے شکنجے میں پھنسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بلانے کا نیا راستہ نکال لیا، جمعہ کو سندھ اسمبلی سندھ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اجلاس کی صدارت کی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اجلاس ہو یا… Continue 23reading سندھ حکومت نے نیب کے شکنجے میں پھنسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بلانے کا نیا راستہ نکال لیا،حیرت انگیز صورتحال











































